Skip to main content

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے معروف بازار اچھرہ میں ایک خاتون کو ہجوم سے بچانے میں کامیاب ہونیوالی پولیس افسر شہر بانو نقوی کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور ان کے ہونیوالے دولہا کے بارے میں بھی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق شہر بانو کا پہلے ہی نکاح ہوچکا ہے اور ان کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں، اب ان کی رخصتی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور جمعرات کو ان کی رخصتی ہوگی، اطلاعات کے مطابق ان کا ولیمہ اتوار کو لاہور میں ہوگا  ۔

 ذرائع نے مزید بتایا کہ ان کا رشتہ منڈی بہاوالدین کے امیرزادے سید اشتر نقوی المعروف بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز ، رائل سوئس ہوٹل لاہور کے مالک کے  ساتھ طے پایا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ خاتون پولیس افسر کے سسرال کے پٹرول پمپ بھی ہیں اور کنسٹرکشن کے کاروبار سے بھی منسلک ہیں، شہر بانو کی رخصتی کیلئے منڈی بہاوالدین سے ہی بارات آئے گی ، پری ویڈیونگ تقریبات تین چار دن پہلے سے شروع ہوگئی ہیں،  قوالی نائیٹ کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے اور  اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان کی تقریب ولیمہ لاہور رائل سوئس ہوٹل میں 28 اپریل کو منعقد ہوگی۔

 

Comments

Popular posts from this blog

Exporters demand abolition of new tax regime

 Exporters demand abolition of new tax regime KARACHI: While rejecting the federal budget 2024-25, almost all the key chambers and trade associations have asked the government to abolish the Final Tax Regime (FTR) and other anti-exports taxation measures. They believe that these measures will have disastrous consequences, leading to a decline in precious foreign exchange earnings and adversely affecting revenue generation for the national exchequer and urban employment for millions of people. Addressing a press conference at the PHMA House on Tuesday, which was virtually attended by representatives of various associations from other stations across the country, Chief Coordinator and Spokesman of All Exports Associations of Pakistan (AEAP) Muhammad Jawed Bilwani warned the government to observe a black day and suspend exports for one day if the issue isn’t resolved immediately. “The next option is to close the factories,” he warned. Exporters from all over Pakistan have unanimousl...

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

 گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد     اسلام آباد: صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیا گیا جب کہ  تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 5 رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے 200-1000 روپے ماہانہ چارجز مقرر کیے گئے ہیں اور اسی طرح کمرشل کے لیے 300 فیصد اور صنعتی صارفین کے لیے 355 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے ڈسکوز کو مقررہ چارجز کے ذریعے اپنی آمدنی بڑھانے میں مدد ملے گی، ماہانہ 301-400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی 2024 سے 200 روپے ماہانہ کے مقررہ چارجز ادا کریں گے اور 401-500 یونٹ استعمال کرنے والرہائشی صارفین جو 601-700 استعمال کرتے ہیں وہ ماہانہ 800 روپے ادا کریں گے اور 700 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والے ماہانہ 1000 روپے مقررہ چارجز ادا کریں گے۔ ٹی او یو (ٹائم آف یوز) میٹر استعمال کرنے والے رہائشی صارفین بھی ماہانہ 100...

Technology/Machinery Emphasis on energy for Monforts at ITM

Technology/Machinery Emphasis on energy for Monforts at ITM Ideal opportunity to celebrate 140th anniversary with colleagues and customers all together in one location.     Monforts Montex line at Ilay Textile in Bursa.   © Monforts