Skip to main content

Posts

حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی امور

حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی امور اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمان کا کہنا ہے کہ حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے لیکن کوشش کریں گے آئندہ برس پورا حج کوٹہ استعمال کریں ورنہ یہ کم بھی ہوسکتا ہے۔  نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جبکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس بار 40 روز کے ساتھ 20 سے 25 روز کا بھی حج متعارف کرایا ہے، اس بار عازمین حج پاکستان سے پری انسٹال موبائل سم کے ساتھ سعودی عرب جائیں گے جس سے وہ واٹس ایپ پر پاکستان کال کرسکیں گے جبکہ عازمین حج کو خصوصی فیچر والے بیگ بھی فراہم کئے جارہے ہیں۔سیکرٹری مذہبی امور کا کہنا تھا کہ عازمین کو حج ایپ کی سہولت فراہم کی ہے جس میں فلائٹ شیڈول اور دیگر ضروری معلومات موجود ہیں، عازمین کو راستے سے بھٹکنے سے بچانے کے لئے حج ایپ سے مدد فراہم ہوگی جس میں حج ایپ سے ایک بٹ...

بھارتی اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان پر نریندر مودی کے حق میں سامنے آ گئیں

بھارتی اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان پر نریندر مودی کے حق میں سامنے آ گئیں   بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے الیکشن مہم کے دوران مسلم مخالف دیے گئے بیان پر بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے اُن کے تعریف کردی اور  مودی کو بہادر قرار دے دیا۔ اسلام مخالف بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں راجستھان میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں ہر سخت تنقید کی تھی۔ نریندر مودی نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے اپوزیشن جماعت کانگریس پر الزام لگایا تھا کہ وہ بھارت کی دولت مسلمانوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ نریندر مودی نے مزید کہا تھا کہ اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسلمانوں کو بھی ہندوؤں کی نچلی ذاتوں کے طبقے میں شامل کر کے انہیں وہ مراعات دینا شروع کیں جو صرف اور صرف نچلے طبقے کو ملتی تھیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے اپنے اندر کی تعصب پسندی اور ذہنی پستی سے پردہ اٹھاتے ہوئے مزید کہا کہ کانگریس کا یہ خیال ہے کہ بھارت کی دولت پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے، اگر اس بار کانگریس انتخابات جیت گئی تو یہ جماعت  پوری دولت ان (مسلمانوں) میں تقسیم کردے گی جن کے ...

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں   لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے معروف بازار اچھرہ میں ایک خاتون کو ہجوم سے بچانے میں کامیاب ہونیوالی پولیس افسر شہر بانو نقوی کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور ان کے ہونیوالے دولہا کے بارے میں بھی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔   ذرائع کے مطابق شہر بانو کا پہلے ہی نکاح ہوچکا ہے اور ان کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں، اب ان کی رخصتی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور جمعرات کو ان کی رخصتی ہوگی، اطلاعات کے مطابق ان کا ولیمہ اتوار کو لاہور میں ہوگا  ۔   ذرائع نے مزید بتایا کہ ان کا رشتہ منڈی بہاوالدین کے امیرزادے سید اشتر نقوی المعروف بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز ، رائل سوئس ہوٹل لاہور کے مالک کے  ساتھ طے پایا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ خاتون پولیس افسر کے سسرال کے پٹرول پمپ بھی ہیں اور کنسٹرکشن کے کاروبار سے بھی منسلک ہیں، شہر بانو کی رخصتی کیلئے منڈی بہاوالدین سے ہی بارات آئے گی ، پری ویڈیونگ تقریبات تین چار دن پہلے سے شروع ہوگئی ہیں،  قوالی نائیٹ کی ویڈیو بھی سامنے آ...

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی

  کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی   نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایوان نمائندگان کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس بل کے تحت ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کو مقبول سوشل میڈیا ایپ کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کے لئے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے، ایسا نہ کرنے پر اس پر پابندی عائد کی جائے گی۔اس بل کے حق میں 79 جبکہ مخالفت میں 18 ووٹ ڈالے گئے۔اس سے قبل 20 اپریل کو کانگریس میں اس بل کی منظوری دی گئی تھی اور اب سینیٹ کی منظوری کے بعد اسے صدر جو بائیڈن کو بھیجا جائے گا، جن کے دستخط کے بعد اسے قانون کی حیثیت مل جائے گی۔اس قانون کے تحت اگر ٹک ٹاک کو کسی امریکی کمپنی کو فروخت نہیں کیا جاتا تو ایک سال بعد امریکا میں گوگل پلے سٹور اور ایپل کے ایپ سٹور میں ٹک ٹاک ایپ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔دوسری جانب ٹک ٹاک نے اس قانون کے حوالے سے قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا میں ٹک ٹاک کے پبلک پالیسی شعبے کے سربراہ مائیکل بیکر مین نے ملازمین کے نام ایک می...

کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔*

 *کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔* ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں  فیروزہ  کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز  پر روک لیا گیا ہے، مسافر ٹرینوں کو ڈاؤن ٹریک سے گزارا جائے گا۔  ریلوے حکام کے مطابق ریلیف ٹرین آنے میں 2 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

Highlights from Day 4 of Trump’s hush money trial

  Highlights from Day 4 of Trump’s hush money trial Alternates were selected today, a day after the 12-person jury was seated, and the court held a hearing on the scope of the prosecution's cross-examination should Trump testify.     What to know about Trump's hush money trial Former President Donald Trump's hush money trial resumed today in New York City for the fourth day. Alternate jurors were selected before the court held what's known as a Sandoval hearing to discuss the scope of the prosecution's cross-examination if Trump decides to testify. Trump later told reporters he will take the stand. A man set himself on fire outside the courthouse this afternoon, just before the trial took a break for lunch. The man, whom police identified as Maxwell Azzarello of St. Augustine, Fla., was in the designated protest area. Yesterday, state Judge Juan Merchan swore in 12 jurors after dismissing two who were already selected after they rais...

کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ

  کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 02 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 02 سیکورٹی گارڈ و 01 شخص شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کی شناخت  1-نامعلوم ولد نامعلوم عمر 30سال (جاں بحق) 2- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 35سال (جاں بحق) 3- نور محمد ولد محمد صدیق عمر 45سال (شدید زخمی) 4- لنگر خان ولد ساون خان عمر 45سال (شدید زخمی) 5- سلمان ولد صادق مسیح عمر 25س ال (زخمی)۔چھیپا ذرائع۔