Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2024

حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی امور

حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی امور اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمان کا کہنا ہے کہ حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے لیکن کوشش کریں گے آئندہ برس پورا حج کوٹہ استعمال کریں ورنہ یہ کم بھی ہوسکتا ہے۔  نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جبکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس بار 40 روز کے ساتھ 20 سے 25 روز کا بھی حج متعارف کرایا ہے، اس بار عازمین حج پاکستان سے پری انسٹال موبائل سم کے ساتھ سعودی عرب جائیں گے جس سے وہ واٹس ایپ پر پاکستان کال کرسکیں گے جبکہ عازمین حج کو خصوصی فیچر والے بیگ بھی فراہم کئے جارہے ہیں۔سیکرٹری مذہبی امور کا کہنا تھا کہ عازمین کو حج ایپ کی سہولت فراہم کی ہے جس میں فلائٹ شیڈول اور دیگر ضروری معلومات موجود ہیں، عازمین کو راستے سے بھٹکنے سے بچانے کے لئے حج ایپ سے مدد فراہم ہوگی جس میں حج ایپ سے ایک بٹ...

بھارتی اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان پر نریندر مودی کے حق میں سامنے آ گئیں

بھارتی اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان پر نریندر مودی کے حق میں سامنے آ گئیں   بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے الیکشن مہم کے دوران مسلم مخالف دیے گئے بیان پر بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے اُن کے تعریف کردی اور  مودی کو بہادر قرار دے دیا۔ اسلام مخالف بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں راجستھان میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں ہر سخت تنقید کی تھی۔ نریندر مودی نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے اپوزیشن جماعت کانگریس پر الزام لگایا تھا کہ وہ بھارت کی دولت مسلمانوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ نریندر مودی نے مزید کہا تھا کہ اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسلمانوں کو بھی ہندوؤں کی نچلی ذاتوں کے طبقے میں شامل کر کے انہیں وہ مراعات دینا شروع کیں جو صرف اور صرف نچلے طبقے کو ملتی تھیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے اپنے اندر کی تعصب پسندی اور ذہنی پستی سے پردہ اٹھاتے ہوئے مزید کہا کہ کانگریس کا یہ خیال ہے کہ بھارت کی دولت پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے، اگر اس بار کانگریس انتخابات جیت گئی تو یہ جماعت  پوری دولت ان (مسلمانوں) میں تقسیم کردے گی جن کے ...

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں   لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے معروف بازار اچھرہ میں ایک خاتون کو ہجوم سے بچانے میں کامیاب ہونیوالی پولیس افسر شہر بانو نقوی کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور ان کے ہونیوالے دولہا کے بارے میں بھی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔   ذرائع کے مطابق شہر بانو کا پہلے ہی نکاح ہوچکا ہے اور ان کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں، اب ان کی رخصتی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور جمعرات کو ان کی رخصتی ہوگی، اطلاعات کے مطابق ان کا ولیمہ اتوار کو لاہور میں ہوگا  ۔   ذرائع نے مزید بتایا کہ ان کا رشتہ منڈی بہاوالدین کے امیرزادے سید اشتر نقوی المعروف بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز ، رائل سوئس ہوٹل لاہور کے مالک کے  ساتھ طے پایا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ خاتون پولیس افسر کے سسرال کے پٹرول پمپ بھی ہیں اور کنسٹرکشن کے کاروبار سے بھی منسلک ہیں، شہر بانو کی رخصتی کیلئے منڈی بہاوالدین سے ہی بارات آئے گی ، پری ویڈیونگ تقریبات تین چار دن پہلے سے شروع ہوگئی ہیں،  قوالی نائیٹ کی ویڈیو بھی سامنے آ...

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی

  کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدی   نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایوان نمائندگان کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس بل کے تحت ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کو مقبول سوشل میڈیا ایپ کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کے لئے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے، ایسا نہ کرنے پر اس پر پابندی عائد کی جائے گی۔اس بل کے حق میں 79 جبکہ مخالفت میں 18 ووٹ ڈالے گئے۔اس سے قبل 20 اپریل کو کانگریس میں اس بل کی منظوری دی گئی تھی اور اب سینیٹ کی منظوری کے بعد اسے صدر جو بائیڈن کو بھیجا جائے گا، جن کے دستخط کے بعد اسے قانون کی حیثیت مل جائے گی۔اس قانون کے تحت اگر ٹک ٹاک کو کسی امریکی کمپنی کو فروخت نہیں کیا جاتا تو ایک سال بعد امریکا میں گوگل پلے سٹور اور ایپل کے ایپ سٹور میں ٹک ٹاک ایپ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔دوسری جانب ٹک ٹاک نے اس قانون کے حوالے سے قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا میں ٹک ٹاک کے پبلک پالیسی شعبے کے سربراہ مائیکل بیکر مین نے ملازمین کے نام ایک می...

کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔*

 *کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔* ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں  فیروزہ  کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز  پر روک لیا گیا ہے، مسافر ٹرینوں کو ڈاؤن ٹریک سے گزارا جائے گا۔  ریلوے حکام کے مطابق ریلیف ٹرین آنے میں 2 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

Highlights from Day 4 of Trump’s hush money trial

  Highlights from Day 4 of Trump’s hush money trial Alternates were selected today, a day after the 12-person jury was seated, and the court held a hearing on the scope of the prosecution's cross-examination should Trump testify.     What to know about Trump's hush money trial Former President Donald Trump's hush money trial resumed today in New York City for the fourth day. Alternate jurors were selected before the court held what's known as a Sandoval hearing to discuss the scope of the prosecution's cross-examination if Trump decides to testify. Trump later told reporters he will take the stand. A man set himself on fire outside the courthouse this afternoon, just before the trial took a break for lunch. The man, whom police identified as Maxwell Azzarello of St. Augustine, Fla., was in the designated protest area. Yesterday, state Judge Juan Merchan swore in 12 jurors after dismissing two who were already selected after they rais...

کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ

  کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 02 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 02 سیکورٹی گارڈ و 01 شخص شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کی شناخت  1-نامعلوم ولد نامعلوم عمر 30سال (جاں بحق) 2- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 35سال (جاں بحق) 3- نور محمد ولد محمد صدیق عمر 45سال (شدید زخمی) 4- لنگر خان ولد ساون خان عمر 45سال (شدید زخمی) 5- سلمان ولد صادق مسیح عمر 25س ال (زخمی)۔چھیپا ذرائع۔

Iran warns Israel, US of ‘severe response’ in case of retaliation

  Iran warns Israel, US of ‘severe response’ in case of retaliation   Iranian military chief says overnight attack ‘achieved all its goals’, adding that US bases are under threat if it backs Israeli retaliation.      Iran's Defense Minister Brigadier- General Mohammad Reza Ashtiani inspects an Iranian missile during an unveiling ceremony in Tehran [File: WANA/Reuters]   Iran has warned Israel of a larger attack on its territory should it retaliate against Tehran’s overnight drone and missile attacks , adding that the United States should not back an Israeli military action. “If the Zionist regime [Israel] or its supporters demonstrate reckless behaviour, they will receive a decisive and much stronger response,” Iran’s President Ebrahim Raisi said in a statement on Sunday.   Raisi’s statement follows a similar warning by Iranian military chief, Major-General Mohammad Bagheri, who told state TV that a “much larger” response awaits Israel “...

U.S. crude oil falls below $85 as traders discount Iran-Israel war risk

  U.S. crude oil falls below $85 as traders discount Iran-Israel war risk Oil prices are down for the third consecutive day in the wake of Iran's attack against Israel. John Evans, an analyst at oil broker PVM, said traders are "unwinding some of the war premium" as Israel has shown restraint so far. Oil prices slipped on Friday on the possibility of a nearing Gaza ceasefire that could ease geopolitical concerns in the Middle East, while a stronger dollar and faltering U.S. gasoline demand also weighed on prices. U.S. crude oil dropped for the third consecutive trading session on Wednesday, dipping below $85 a barrel as the market dismissed the risk of a wider war between Israel and Iran that could disrupt supplies. The West Texas Intermediate contract for May delivery declined 46 cents, or 0.55%, to $84.89 a barrel. June Brent futures were down 51 cents, or 0.57%, at $89.51 a barrel. U.S. oil and the global benchmark are down just under 1% this week. "Oil prices g...

What does Israel want to do after Iran’s drone and missile attacks ?

  What does Israel want to do after Iran’s drone and missile attacks?   Analysts look at the reasons behind Israel’s attack on Iran’s consulate, which triggered Iran’s overnight barrage on Israel.    The Iranian flag (left) and the Israeli flag [Getty Images]   Israel is reportedly unable to agree on a response to an overnight barrage of more than 300 Iranian drones and missiles, launched in response to Israel’s own strike on the Iranian consulate in Damascus on April 1. According to the Israeli army, 99 percent of the projectiles were intercepted by its jets and those of its allies, including the United States and Jordan. Others were stopped by Israel’s Iron Dome missile defence system, acquired and operated with US help. While Western diplomats and US President Joe Biden have reportedly told Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu they will not support further retaliation, some analysts suggest that last night’s strikes may be part of a wider ...

رضوی شہزادے عید کے روز شاہراہ فیصل پر کے ایف سی اور میکڈونلڈ بائیکاٹ مہم چلاتے ہوۓ♥️🇵🇸

 کراچی: تازہ مناظر ❗ رضوی شہزادے عید کے روز شاہراہ فیصل پر کے ایف سی اور میکڈونلڈ بائیکاٹ مہم چلاتے ہوۓ♥️🇵🇸 کچھ باغیرت پاکستانی عید کے دن بھی ان یہودیوں کے ہوٹل پر جا کر کھانا کھا رہے ہیں ۔۔ اور یہودی اسرائیل آج بھی عید کے دن ہمارے فلسطینی مسلمانو کو شہید کر رہیں ہے ۔۔ کچھ تو شرم  آجانی چاہیے تھی

بہاول نگر واقعہ، مکمل تفصیلات

 بہاول نگر واقعہ، مکمل تفصیلات دراصل ہوا یہ کہ کل بہاول نگر کے تھانہ بی ڈویژن کے ایس ایچ او رضوان عباس نے پولیس ناکے پر ڈاکوؤں کا ایک گینگ پکڑ لیا، لیکن دورانِ حراست ڈاکوؤں کے گینگ میں سے ایک ڈاکو محمد ادریس پولیس کی تحویل سے بھاگ نکلا، پولیس نے ادریس کا تعاقب شروع کردیا، ادریس ایک گھر میں گھس گیا، پولیس بھی اُسکے پیچھے گھر میں گھس گئی، جب پولیس گھر میں داخل ہوئی تو معلوم ہوا کہ ڈاکوؤں کی گینگ سے بھاگنے والا ملزم ادریس دراصل ایک ایس ایس جی کمانڈو کا بھائی ہے جب اس بات کا ڈی پی او بہاول نگر کو معلوم ہوا تو اُس نے گھر میں گھسنے والے تمام پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے اُنکے خلاف مقدمہ درج کر کے لاک اپ میں بند کردیا جب اس بات کا ادریس کے ایس ایس جی کمانڈو بھائی کو پتہ لگا تو اُس نے فوجی کمانڈوز کی 2 گاڑیاں جدید اسلحے سے لیس اُس تھانے بھجوا دیں جہاں ادریس کا تعاقب کرنے والے پولیس اہلکار لاک اپ میں پڑے تھے، بس پھر کیا تھا ایس ایس جی کمانڈوز نے لاک اپ سے نکال کر پولیس والوں پر تشدد کیا اُنکو یرغمال بنائے رکھا اور پھر ایک قریبی سرکاری ہسپتال پر بھی قبضہ کرلیا تاکہ تشدد سے زخم...

گذشتہ روز شہری کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو کی ہلاکت کا معاملہ*

 *گذشتہ روز شہری کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو کی ہلاکت کا معاملہ* اطلاع ملی تھی کے ڈاکوؤں نے پولیس اسٹیشن سائٹ سپر ہائے وے کے علائقے میں شہری کو لوٹنے کی کوشش کی تھی۔ شہری نے ایک ڈاکو کو دبوچ لیا تھا۔ ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس میں شہری زخمی ہو گیا تھا۔ مزید ڈاکو کی ہلاکت بھی واقع ہوئی جو ابتدائی طور پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بتائی گئی۔  *علاقہ پولیس نے اس سنگین معاملے کے حوالے سے مقدمہ نمبر  458/24 بجرم 394/392/34 بروقت درج کیا اور مزید حسب ضابطہ کاروائی اور تفتیش کا عمل شروع ہوا۔* دریں اثنا، مختلف ذرائع سے ایک وڈیو کلپ موصول ہوئی جس میں ایک شخص کو زخمی ڈاکو پہ فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا۔ علائقہ پولیس حرکت میں آئی اور پتہ چلا کہ فائرنگ کرنے والا شخص مضروب شہری کا رشتہ دار ہے اور اس کی شناخت جاوید ولد حضرت بلال ہوئی۔  *شناخت کے بعد، علائقہ پولیس نے جاوید ولد حضرت بلال کو حراست میں لے لیا ہے۔ مزید اس کی استعمال کی ہوئی پستول بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ہے۔* اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے جس کی نگرانی ایس ایس پی صاحب انویسٹیگیشن ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ کررہے ہیں۔...

سندھ پولیس قابلیت اور تجربہ میں کسی سے پیچھے نہیں

 آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے میجرسعد شیخ شہید کے قاتلوں کی گرفتاری پر کراچی پولیس کو شاباش اور تعریفی اسنادکے ساتھ ساتھ ایک بنیادی تنخواہ اور CC-I سندھ پولیس قابلیت اور تجربہ میں کسی سے پیچھے نہیں۔ آئی جی سندھ آپ لوگ اسی طرح سنگین جرائم اور اس میں ملوث عناصر کی بیخ کنی کرتے رہیں۔ غلام نبی میمن کراچی10,اپریل 2024:- آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے گزشتہ دنوں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہید ہونے والے میجر سعد شیخ کے قاتلوں کی گرفتاری پر کراچی پولیس چیف،ڈی آئی جی ساؤتھ،ایس ایس پی کیماڑی،سٹی اور ان کی پوری ٹیم کو سینٹرل پولیس کراچی میں منعقدہ ایک سادہ سے تقریب میں تعریفی اسناد, ایک بنیادی تنخواہ اور CC-I سے نوازا گیا۔ اس موقع پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے پولیس ٹیم سے ملاقات کی اور کریمنلز گینگ کے خلاف بہترین اور دلیرانہ کاروائی کا مظاہرہ کرنے پر انہیں تعریفی اسناد اور بنیادی تنخواہ بطور ریوارڈ تقسیم کیں۔ آئی جی سندھ نے اس موقع پر کہا کہ اس کاروائی سے سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کے حوصلے نہ صرف بلند ہوئے بلکہ یہ بھی ثابت ہوا کہ سندھ پولیس تجربہ، محنت,صلاحی...

قصبہ کالونی سے 4 سالہ معصوم بچی اقرا ءکو بہلا پِھسلا کر اپنے ساتھ لے جا رہا تھا جسے پاکستان رینجرز(سندھ) نے دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار

*ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ)*مورخہ  انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی سے دوران اسنیپ چیکنگ معصوم بچوں کے اغواء میں ملوث ملزم محمد عمر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم قصبہ کالونی سے 4 سالہ معصوم بچی اقرا ءکو بہلا پِھسلا کر اپنے ساتھ لے جا رہا تھا جسے پاکستان رینجرز(سندھ) نے دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار کرکے بچی کو بازیاب کرا لیا۔ابتدائی تفتیش کےدوران ملزم نےقصبہ کالونی سے 4 معصوم بچوں کو اغوا کر کے ناظم آباد نمبر 7میں عمران نامی شخص کو فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ بازیاب کرائی گئی بچی کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔*ترجمان سندھ رینجرز*

ایس ایچ او گلشن معمار صاحب کچھ تو خیال کریں مسجد کے امام بھی محفوظ نہیں رہے کیا complete news video k sath dekh e k lye yahan click karen

 ایس ایچ او گلشن معمار صاحب کچھ تو خیال کریں مسجد کے امام بھی محفوظ نہیں رہے کیا آپ ٹھنڈے روم میں بیٹھ کر آرام کر رہے ہیں

PM Shehbaz approves 4-day holiday on Eidul Fitr

  PM Shehbaz approves 4-day holiday on Eidul Fitr Official notification is expected to be issued soon   Apr 03, 2024 Prime Minister Shahbaz Sharif has given his approval for ...